Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 22:68 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

68 اَور اگر تُم سے پُوچھوں، تو تُم جَواب نہیں دوگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

68 اور اگر پُوچُھوں تو جواب نہ دو گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

68 और अगर तुमसे पूछूँ तो तुम जवाब नहीं दोगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

68 اور اگر تم سے پوچھوں تو تم جواب نہیں دو گے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 22:68
5 حوالہ جات  

یرمیاہؔ نے صِدقیاہؔ بادشاہ سے کہا، ”اگر مَیں آپ کو جَواب دُوں تو کیا آپ مُجھے مار نہ ڈالیں گے؟ اَور اگر مَیں آپ کو کچھ صلاح بھی دُوں تو آپ میری بات نہ مانیں گے۔“


کہنے لگے، ”اگر آپ المسیح ہیں تو ہم سے کہہ دیں۔“ آپ نے اُن سے کہا، ”اگر مَیں تُم سے کہہ بھی دُوں تَب بھی تُم ایمان نہ لاؤگے۔


لیکن اَب سے اِبن آدمؔ قادرمُطلق خُدا کی داہنی طرف بیٹھا رہے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات