Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 22:65 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

65 اَور اُنہُوں نے آپ کو بہت سِی گالِیاں بھی دیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

65 اور اُنہوں نے طعنہ سے اَور بھی بُہت سی باتیں اُس کے خِلاف کہِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

65 इस तरह की और बहुत-सी बातों से वह उस की बेइज़्ज़ती करते रहे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

65 اِس طرح کی اَور بہت سی باتوں سے وہ اُس کی بےعزتی کرتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 22:65
6 حوالہ جات  

میں ہر ایک یہُودی عبادت گاہ میں جاتا اَور اُنہیں سزا دِلواتا تھا اَور یِسوعؔ المسیح کے خِلاف کُفر بکنے پر مجبُور کرتا تھا۔ اُن کی مُخالفت نے مُجھے اِتنا دیوانہ بنا دیا تھا کہ میں دُور دراز کے بیرونی شہروں میں بھی جا جا کر اُنہیں ستاتا تھا۔


اگر کویٔی اِبن آدمؔ کے خِلاف کُچھ کہے گا تو، اُسے مُعاف کر دیا جائے گا لیکن جو پاک رُوح کے خِلاف کُفر بکے گا وہ ہرگز نہ بخشا جائے گا۔


وہاں سے گزرنے والے سَب لوگ سَر ہلا ہلا کر حُضُور کو لَعن طَعن کرتے


اِس پر بعض عُلمائے شَریعت اَپنے دِل میں کہنے لگے، ”یہ تو کُفر بَکتا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات