Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 21:31 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اِسی طرح، جَب تُم یہ باتیں ہوتے دیکھو، تو جان لو کہ خُدا کی بادشاہی نزدیک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اِسی طرح جب تُم اِن باتوں کو ہوتے دیکھو تو جان لو کہ خُدا کی بادشاہی نزدِیک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 इसी तरह जब तुम यह वाक़ियात देखोगे तो जान लोगे कि अल्लाह की बादशाही क़रीब ही है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 اِسی طرح جب تم یہ واقعات دیکھو گے تو جان لو گے کہ اللہ کی بادشاہی قریب ہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 21:31
7 حوالہ جات  

اَے بھائیوں اَور بہنوں! ایک دُوسرے کی شکایت کرنے اَور بُڑبُڑانے سے باز رہو تاکہ تُم سزا نہ پاؤ۔ دیکھو! اِنصاف کرنے والا دروازہ پر کھڑا ہے۔


کیونکہ کِتاب مُقدّس میں یُوں لِکھّا ہے، ”اَب تھوڑی ہی دیر باقی ہے کہ آنے والا آئے گا اَور تاخیر نہ کرےگا۔“


دُنیا کے خاتِمہ کا وقت نزدیک آ گیا ہے۔ اِس لیٔے ہوشیار رہو، اَور سرگرم ہوکر خُوب دعا کرو۔


”تَوبہ کرو، کیونکہ آسمان کی بادشاہی نزدیک آ گئی ہے۔“


”میں تُم سے سچ کہتا ہُوں، کہ اِس نَسل کے ختم ہونے سے پہلے ہی یہ سَب کُچھ پُورا ہوگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات