Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 21:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 لیکن تُمہیں کویٔی ضروُرت نہیں کہ تُم پہلے ہی سے فکر کرنے لگو کہ ہم کیا کہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 پس اپنے دِل میں ٹھان رکھّو کہ ہم پہلے سے فِکر نہ کریں گے کہ کیا جواب دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 लेकिन ठान लो कि तुम पहले से अपना दिफ़ा करने की तैयारी न करो,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 لیکن ٹھان لو کہ تم پہلے سے اپنا دفاع کرنے کی تیاری نہ کرو،

باب دیکھیں کاپی




لوقا 21:14
4 حوالہ جات  

جَب لوگ تُمہیں پکڑکر عدالت کے حوالہ کریں، تو پہلے سے فکر نہ کرنا کہ ہم کیا کہیں گے بَلکہ جو کُچھ تُمہیں اُس وقت بتایا جائے وُہی کہنا، کیونکہ کہنے والے تُم نہیں، بَلکہ پاک رُوح ہے۔


اِس لئے اَب تُم جاؤ۔ میں بولنے میں تمہاری مدد کروں گا اَورجو کُچھ تُمہیں کہنا ہوگا تُمہیں سِکھاؤں گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات