Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 21:11 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 جگہ جگہ بڑے بڑے زلزلے آئیں گے، قحط پڑیں گے اَور وبَائیں کیٔی جگہ پر پھیلیں گی، دہشت ناک واقعات اَور آسمان پر عظیم نِشانات ظاہر ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور بڑے بڑے بَھونچال آئیں گے اور جابجا کال اور مری پڑے گی اور آسمان پر بڑی بڑی دہشت ناک باتیں اور نِشانِیاں ظاہِر ہوں گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 शदीद ज़लज़ले आएँगे, जगह जगह काल पड़ेंगे और वबाई बीमारियाँ फैल जाएँगी। हैबतनाक वाक़ियात और आसमान पर बड़े निशान देखने में आएँगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 شدید زلزلے آئیں گے، جگہ جگہ کال پڑیں گے اور وبائی بیماریاں پھیل جائیں گی۔ ہیبت ناک واقعات اور آسمان پر بڑے نشان دیکھنے میں آئیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 21:11
8 حوالہ جات  

قادرمُطلق یَاہوِہ خُود گھن گرج اَور زلزلہ اَور بڑی آواز، اَور آندھی اَور طُوفان اَور آگ کے مہلک شُعلوں کے ساتھ آئے گا۔


میں اُوپر آسمان میں اَور نیچے زمین پر معجزے دِکھاؤں گا، یعنی خُون، اَور آگ اَور گاڑھا دُھواں۔


کیونکہ قوم پر قوم اَور سلطنت پر سلطنت حملہ کرےگی۔ اَور جگہ جگہ قحط پڑیں گے اَور زلزلے آئیں گے۔


تَب آپ نے اُن سے فرمایا، ”قوم پر قوم اَور سلطنت پر سلطنت حملہ کرےگی۔


”لیکن اِن سَب باتوں کے ہونے سے پہلے، لوگ تُمہیں گِرفتار کریں گے اَور ستائیں گے۔ وہ تُمہیں یہُودی عبادت گاہوں کی عدالتوں مَیں حاضِر کریں گے اَور قَیدخانوں میں ڈلوائیں گے اَور بادشاہوں اَور حاکموں کے حُضُور میں پیش کریں گے اَور یہ اِس لیٔے ہوگا کہ تُم میرے پیروکار ہو۔


اُسے قابُو میں کرنے کی ہر اُمّید جھُوٹی ہے؛ وہ ہمّت ہارتا ہے آدمی نیچے گِر جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات