Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 20:40 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 اَور اُن میں سے پھر کسی نے بھی حُضُور سے اَور کویٔی سوال کرنے کی جُرأت نہ کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 کیونکہ اُن کو اُس سے پِھر کوئی سوال کرنے کی جُرأت نہ ہُوئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 इसके बाद उन्होंने उससे कोई भी सवाल करने की जुर्रत न की।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 اِس کے بعد اُنہوں نے اُس سے کوئی بھی سوال کرنے کی جرأت نہ کی۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 20:40
5 حوالہ جات  

اُن میں سے کویٔی ایک لفظ بھی جَواب میں نہ کہہ سَکا، اَور اُس دِن کے بعد پھر کسی نے بھی حُضُور سے اَور کویٔی سوال کرنے کی جُرأت نہ کی۔


آپ نے دیکھا کہ اُنہُوں نے بڑی عقلمندی سے جَواب دیا، اَور یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، ”تُم سے خُدا کی بادشاہی دُور نہیں ہو۔“ اَور اِس کے بعد کسی نے بھی حُضُور سے اَور کویٔی سوال کرنے کی جُرأت نہ کی۔


احمق کو اُس کی حماقت کے مُطابق جَواب دو، نہیں تو وہ خُود کو عقلمند سمجھنے لگے گا۔


اَور وہ اُن باتوں کا جَواب نہ دے سکے۔


شَریعت کے عُلما میں سے بعض نے جَواب دیا، ”اَے اُستاد، آپ نے خُوب فرمایاہے!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات