Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 2:18 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور چرواہوں کی باتیں سُن کر سارے لوگ تعجُّب کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور سب سُننے والوں نے اِن باتوں پر جو چرواہوں نے اُن سے کہِیں تعجُّب کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 जिसने भी उनकी बात सुनी वह हैरतज़दा हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 جس نے بھی اُن کی بات سنی وہ حیرت زدہ ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 2:18
8 حوالہ جات  

سَب لوگ حیرت زدہ ہوکر ایک دُوسرے سے کہنے لگے کہ، ”یہ کیسا کلام ہے؟ وہ اِختیار اَور قُدرت کے ساتھ بدرُوحوں کو حُکم دیتاہے اَور وہ نکل جاتی ہیں!“


اَورجو لوگ اُن کی باتیں سُن رہے تھے وہ اُن کی ذہانت اَور اُس کے جَوابوں پر حیرت زدہ تھے۔


اَور بچّے کے ماں باپ اِن باتوں کو جو اُس کے بارے میں کہی جا رہی تھیں، تعجُّب سے سُن رہے تھے۔


میں یہاں ہُوں اَور اُن فرزندوں کے ساتھ ہُوں جنہیں یَاہوِہ نے مُجھے دیا ہے۔ ہم قادرمُطلق یَاہوِہ کی جانِب سے جو کوہِ صِیّونؔ پر رہتاہے، بنی اِسرائیل کے درمیان نِشانات اَور معجزے ہیں۔


اَور بچّے کو دیکھ کر وہ باتیں جو اُنہیں اُس کے بارے میں بتایٔی گئی تھیں، اُنہیں مشہُور کر دیا۔


لیکن مریمؔ ساری باتوں کو دِل میں رکھ کر اُن پر غور کرتی رہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات