لوقا 19:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ1 یِسوعؔ یریحوؔ میں داخل ہوکر جا رہے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 وہ یریحُو میں داخِل ہو کر جا رہا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 फिर ईसा यरीहू में दाख़िल हुआ और उसमें से गुज़रने लगा। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 پھر عیسیٰ یریحو میں داخل ہوا اور اُس میں سے گزرنے لگا۔ باب دیکھیں |
احابؔ کے زمانہ میں بیت ایل کے حی ایل نے یریحوؔ شہر کو دوبارہ تعمیر کیا۔ اَور جَب اُس نے اِس کی بُنیاد ڈالی تو اُس کا پہلوٹھا بیٹا ابیرامؔ مَر گیا اَور جَب اُس نے شہر کے پھاٹک لگائے تو اُس کا سَب سے چھوٹا بیٹا سِگُوبؔ مَر گیا۔ یہ یَاہوِہ کے کلام کے مُطابق ہُوا جو اُنہُوں نے یہوشُعؔ بِن نُونؔ کی مَعرفت فرمایا تھا۔