Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 18:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور خُداوؔند نے کہا، ”سُنو، یہ بےاِنصاف قاضی کیا کہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 خُداوند نے کہا سُنو! یہ بے اِنصاف قاضی کیا کہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 ख़ुदावंद ने बात जारी रखी। “इस पर ध्यान दो जो बेइनसाफ़ जज ने कहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 خداوند نے بات جاری رکھی۔ ”اِس پر دھیان دو جو بےانصاف جج نے کہا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 18:6
4 حوالہ جات  

جَب خُداوؔند نے اُس بِیوہ کو دیکھا تو اُنہیں اُس پر ترس آیا۔ حُضُور نے اُس سے کہا، ”مت رو۔“


تاکہ تُم اَپنے آسمانی باپ کے بیٹے بَن سکو۔ کیونکہ وہ اَپنا سُورج بدکار اَور نیکوکار دونوں پرروشن کرتا ہے، اَور راستباز اَور بےدینوں دونوں پر مینہ برساتا ہے۔


اَور اُنہیں خُداوؔند یِسوعؔ کے پاس یہ مَعلُوم کرنے کے لیٔے بھیجا، ”وہ جو آنے والا ہے آپ ہی ہیں، یا ہم کسی اَور کی راہ دیکھیں؟“


تو کیا تُم نے باہم طرفداری نہ کی اَور بدنیّتی سے فیصلہ نہیں کیا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات