لوقا 18:41 - اُردو ہم عصر ترجُمہ41 ”تُو کیا چاہتاہے کہ مَیں تیرے لیٔے کروں؟“ اُس نے کہا، ”اَے خُداوؔند! میں اَپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتا ہُوں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس41 تُو کیا چاہتا ہے کہ مَیں تیرے لِئے کرُوں؟ اُس نے کہا اَے خُداوند یہ کہ مَیں بِینا ہو جاؤں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस41 “तू क्या चाहता है कि मैं तेरे लिए करूँ?” उसने जवाब दिया, “ख़ुदावंद, यह कि मैं देख सकूँ।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 ”تُو کیا چاہتا ہے کہ مَیں تیرے لئے کروں؟“ اُس نے جواب دیا، ”خداوند، یہ کہ مَیں دیکھ سکوں۔“ باب دیکھیں |