Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 17:5 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 رسولوں نے خُداوؔند سے کہا، ”ہمارے ایمان کو بڑھا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اِس پر رسُولوں نے خُداوند سے کہا ہمارے اِیمان کو بڑھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 रसूलों ने ख़ुदावंद से कहा, “हमारे ईमान को बढ़ा दें।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 رسولوں نے خداوند سے کہا، ”ہمارے ایمان کو بڑھا دیں۔“

باب دیکھیں کاپی




لوقا 17:5
9 حوالہ جات  

فوراً ہی لڑکے کے باپ نے چیخ کر کہا، ”میں ایمان لاتا ہُوں؛ آپ میری بےاِعتقادی پر قابُو پانے میں میری مدد کیجئے!“


اَور ایمان کے بانی اَور کامِل کرنے والے یِسوعؔ پر اَپنی نظریں جمائے رکھیں جِس نے اُس خُوشی کے لیٔے جو اُن کی نظروں کے سامنے تھی، شرمندگی کی پروا نہ کرتے ہویٔے صلیبی موت کا دُکھ سہا اَور خُدا کے داہنی طرف تخت نشین ہیں۔


جو مُجھے طاقت بخشتا ہے اُس کی مدد سے میں سَب کچھ کر سَکتا ہُوں۔


اَے بھائیو اَور بہنوں! تمہارے لیٔے خُدا کا شُکر اَدا کرتے رہنا ہمارا فرض ہے۔ اَیسا کرنا اِس لیٔے مُناسب ہے کہ تمہارا ایمان ترقّی پر ہے اَور تُم سَب کی باہمی مَحَبّت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔


جَب خُداوؔند نے اُس بِیوہ کو دیکھا تو اُنہیں اُس پر ترس آیا۔ حُضُور نے اُس سے کہا، ”مت رو۔“


یِسوعؔ کے پاس رسول واپس آئے اَورجو کُچھ اُنہُوں نے کام کیٔے اَور تعلیم سِکھائی تھی اُن سَب کو آپ سے بَیان کیا۔


اَور اُنہیں خُداوؔند یِسوعؔ کے پاس یہ مَعلُوم کرنے کے لیٔے بھیجا، ”وہ جو آنے والا ہے آپ ہی ہیں، یا ہم کسی اَور کی راہ دیکھیں؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات