لوقا 14:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ25 لوگوں کا ایک بڑا ہُجوم یِسوعؔ کے ساتھ چل رہاتھا اَور آپ نے مُڑ کر اُن سے کہا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 جب بُہت سے لوگ اُس کے ساتھ جا رہے تھے تو اُس نے پِھر کر اُن سے کہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 एक बड़ा हुजूम ईसा के साथ चल रहा था। उनकी तरफ़ मुड़कर उसने कहा, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 ایک بڑا ہجوم عیسیٰ کے ساتھ چل رہا تھا۔ اُن کی طرف مُڑ کر اُس نے کہا، باب دیکھیں |