Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 12:55 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

55 اَور جَب جُنوبی ہَوا چلنے لگتی ہے، تو تُم کہتے ہو، ’گرمی ہوگی،‘ اَور اَیسا ہی ہوتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

55 اور جب تُم معلُوم کرتے ہو کہ دَکھّنا چل رہی ہے تو کہتے ہو کہ لُو چلے گی اور اَیسا ہی ہوتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

55 और जब जुनूबी लू चलती है तो तुम कहते हो कि सख़्त गरमी होगी। और ऐसा ही होता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

55 اور جب جنوبی لُو چلتی ہے تو تم کہتے ہو کہ سخت گرمی ہو گی۔ اور ایسا ہی ہوتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 12:55
3 حوالہ جات  

’اِن پچھلوں نے صِرف ایک گھنٹہ کام کیا ہے، اَور ہم نے دھوپ میں دِن بھر محنت کی ہے لیکن آپ نے اُنہیں ہمارے برابر کر دیا۔‘


جَب زمین پر جُنوبی ہَوا کے زیرِ اثر سنّاٹا ہو جاتا ہے، تو تُم اَپنے لباس میں تپنے لگتے ہو۔


لیکن جَب تُم ضروُرت مندوں کو خیرات کرو، تو جو کُچھ تُم اَپنے داہنے ہاتھ سے کرتے ہو اُسے تمہارا بایاں ہاتھ نہ جاننے پایٔے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات