Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 11:44 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 ”تُم پر افسوس، تُم اُن پوشیدہ قبروں کی طرح ہو جِن پر سے لوگ اَنجانے میں پاؤں رکھتے ہویٔے گزر جاتے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 تُم پر افسوس! کیونکہ تُم اُن پوشِیدہ قبروں کی مانِند ہو جِن پر آدمی چلتے ہیں اور اُن کو اِس بات کی خبر نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 हाँ, तुम पर अफ़सोस! क्योंकि तुम पोशीदा क़ब्रों की मानिंद हो जिन पर से लोग नादानिस्ता तौर पर गुज़रते हैं।”

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 ہاں، تم پر افسوس! کیونکہ تم پوشیدہ قبروں کی مانند ہو جن پر سے لوگ نادانستہ طور پر گزرتے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی




لوقا 11:44
7 حوالہ جات  

پَولُسؔ نے اعلیٰ کاہِن سے کہا، ”اَے سفیدی پھری ہویٔی دیوار! تُم پر خُدا کی مار، حننیاہؔ یہاں بیٹھے ہو کہ شَریعت کے مُطابق میرا اِنصاف کرو، پھر بھی تُم خُود شَریعت کے خِلاف مُجھے مارنے کا حُکم دیتے ہو!“


اُن کے مُنہ سے نکلے ہُوئے کسی بھی لفظ پر یقین نہیں کیا جا سَکتا؛ اَور اُن کا دِل تباہی سے بھرا ہُواہے۔ اُن کے حلق کھُلی ہویٔی قبروں کی مانِند ہیں؛ اَور اُن کی زبانوں سے دغابازی کی باتیں نکلتی ہیں۔


نبی میرے خُدا سمیت، اِفرائیمؔ کا نگہبان ہے، پھر بھی اَپنی تمام راہوں میں صیّادی پھندے، اَور خُدا کے گھر میں عداوت اُس کے منتظر ہوتے ہیں۔


”اَورجو کویٔی میدان میں کسی تلوار سے مارے گیٔے کو یا اُس شخص کو جو طبعی موت مَرا ہو یا اِنسان کی ہڈّی کو یا کسی قبر کو چھُوئے وہ سات دِن تک ناپاک رہے گا۔


حالانکہ یہ سَب بیجوں میں سَب سے چھوٹا ہوتاہے مگر جَب بڑھتا ہے تو، باغیچہ کے پَودوں میں سَب سے بڑا ہو جاتا ہے اَور گویا اَیسا درخت بَن جاتا ہے کہ ہَوا کے پرندے آکر اُس کی ڈالیوں پر بسیرا کرنے لگتے ہیں۔“


مُلک میں سے گزرتے وقت اگر اُن میں سے کسی شخص کو اِنسان کی ہڈّی نظر آئی تو وہ شخص اُس وقت تک وہاں نِشان کھڑا کرےگا جَب تک کہ گورکن اُسے حامون گوگ کی وادی میں دفن نہ کر دیں


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات