Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 11:37 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 یِسوعؔ جَب اَپنی بات پُوری کر چُکے تو کسی فرِیسی نے یِسوعؔ کو اَپنے ساتھ کھانے کی مِنّت کی۔ یِسوعؔ اُس کے گھر میں داخل ہویٔے اَور دسترخوان پر بیٹھ گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 جب وہ بات کر رہا تھا تو کِسی فریسی نے اُس کی دَعوت کی۔ پس وہ اندر جا کر کھانا کھانے بَیٹھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 ईसा अभी बात कर रहा था कि किसी फ़रीसी ने उसे खाने की दावत दी। चुनाँचे वह उसके घर में जाकर खाने के लिए बैठ गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 عیسیٰ ابھی بات کر رہا تھا کہ کسی فریسی نے اُسے کھانے کی دعوت دی۔ چنانچہ وہ اُس کے گھر میں جا کر کھانے کے لئے بیٹھ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 11:37
5 حوالہ جات  

کسی فرِیسی نے یِسوعؔ سے مِنّت کی کہ میرے یہاں کھانا کھایٔیں اَور وہ اُس فرِیسی کے گھرجاکر دسترخوان پر بیٹھ گیٔے۔


ایک دفعہ سَبت کے دِن، یِسوعؔ کسی فرِیسی رہنما کے گھر کھانا کھانے گیٔے تو کیٔی فریسیوں کی نظر اُن پر تھی۔


پس اگر تیرا سارا بَدن رَوشن اَور کویٔی حِصّہ تاریک نہ رہے تو وہ سارے کا سارا اَیسا رَوشن ہوگا جَیسے کسی چراغ نے اَپنی چمک سے تُجھے رَوشن کر دیا ہے۔“


فرِیسی نے یہ دیکھ کر تعجُّب کیا کہ وہ بغیر ہاتھ دھوئے کھانا کھانے بیٹھ گیٔے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات