Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 11:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 ”جو میرے ساتھ نہیں وہ میرا مُخالف ہے اَورجو میرے ساتھ جمع نہیں کرتا، وہ بکھیرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 جو میری طرف نہیں وہ میرے خِلاف ہے اور جو میرے ساتھ جمع نہیں کرتا وہ بکھیرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 जो मेरे साथ नहीं वह मेरे ख़िलाफ़ है और जो मेरे साथ जमा नहीं करता वह बिखेरता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 جو میرے ساتھ نہیں وہ میرے خلاف ہے اور جو میرے ساتھ جمع نہیں کرتا وہ بکھیرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 11:23
5 حوالہ جات  

”جو میرے ساتھ نہیں وہ میرا مُخالف ہے اَورجو میرے ساتھ جمع نہیں کرتا، وہ بکھیرتا ہے۔


لیکن یِسوعؔ نے اُس سے کہا، ”اُسے منع نہ کرنا کیونکہ جو تمہارے خِلاف نہیں وہ تمہاری طرف ہے۔“


کیونکہ جو ہمارے خِلاف نہیں وہ ہمارے ساتھ ہے۔


لیکن جَب اُس سے بھی زِیادہ زورآور آدمی اُس پر حملہ کرکے اُسے مغلُوب کر لیتا ہے تو اُس کے سارے ہتھیار جِن پر اُس کا بھروسا تھا چھین لیتا ہے اَور اُس کا سارا مال و اَسباب لُوٹ کر بانٹ دیتاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات