Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 11:16 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 بعض اُنہیں آزمانے کی غرض سے اُن سے کویٔی آسمانی نِشان طلب کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 بعض اَور لوگ آزمایش کے لِئے اُس سے ایک آسمانی نِشان طلب کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 औरों ने उसे आज़माने के लिए किसी इलाही निशान का मुतालबा किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اَوروں نے اُسے آزمانے کے لئے کسی الٰہی نشان کا مطالبہ کیا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 11:16
7 حوالہ جات  

تَب وہ خُداوؔند سے پُوچھنے لگے، ”آپ اَور کون سا معجزہ دِکھائیں گے جسے دیکھ کر ہم آپ پر ایمان لائیں؟


یہُودی معجزوں کے طالب ہیں اَور یُونانی حِکمت کی تلاش میں ہیں


جَب ہُجوم زِیادہ بڑھنے لگا تو یِسوعؔ نے کہا، ”اِس زمانہ کے لوگ بُرے ہیں جو مُجھ سے نِشان طلب کرتے ہیں مگر حضرت يونسؔ کے نِشان کے سِوا کویٔی اَور نِشان نہیں دیا جائے گا۔


وہ یہ سوال محض یِسوعؔ کو آزمانے کے لیٔے پُوچھ رہے تھے تاکہ کسی سبب سے یِسوعؔ پر اِلزام لگاسکیں۔ لیکن یِسوعؔ جُھک کر اَپنی اُنگلی سے زمین پر کُچھ لکھنے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات