لوقا 1:61 - اُردو ہم عصر ترجُمہ61 اُنہُوں نے اِلیشاَبیتؔ سے کہا، ”تمہارے خاندان میں کویٔی بھی اِس نام کا نہیں ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس61 اُنہوں نے اُس سے کہا کہ تیرے کُنبے میں کِسی کا یہ نام نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस61 उन्होंने कहा, “आपके रिश्तेदारों में तो ऐसा नाम कहीं भी नहीं पाया जाता।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن61 اُنہوں نے کہا، ”آپ کے رشتے داروں میں تو ایسا نام کہیں بھی نہیں پایا جاتا۔“ باب دیکھیں |