Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




لوقا 1:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 جَب زکریاؔہ کی خدمت کے دِن پُورے ہو گئے، تو وہ گھر چلے گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 پِھر اَیسا ہُؤا کہ جب اُس کی خِدمت کے دِن پُورے ہو گئے تو وہ اپنے گھر گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 ज़करियाह मुक़र्ररा वक़्त तक बैतुल-मुक़द्दस में अपनी ख़िदमत अंजाम देता रहा, फिर अपने घर वापस चला गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 زکریاہ مقررہ وقت تک بیت المُقدّس میں اپنی خدمت انجام دیتا رہا، پھر اپنے گھر واپس چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




لوقا 1:23
4 حوالہ جات  

اَور اُن کے بھایٔی جو اَپنے اَپنے گاؤں میں تھے اُنہیں سات سات دِن کے بعد اَپنی اَپنی باری کے اوقات پر اَپنے فرائض کی ادائیگی کے لیٔے آنا پڑتا تھا۔


جَب وہ باہر آئے، تو اُن سے بول نہ سکے۔ وہ سمجھ گیٔے کہ زکریاؔہ نے بیت المُقدّس میں کویٔی رُویا دیکھی ہے، کیونکہ وہ اُن سے اِشاروں میں باتیں کرتے تھے لیکن بول نہیں سکتے تھے۔


اِس کے بعد زکریاؔہ کی بیوی اِلیشاَبیتؔ حاملہ ہو گئیں اَور اُنہُوں نے خُود کو پانچ مہینوں تک چُھپائے رکھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات