Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 9:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَور پھر اُس نے سوختنی نذر کے جانور کو ذبح کیا اَور اُس کے بیٹوں نے جانور کا خُون اُن کے ہاتھ میں دیا اَور اَہرونؔ نے اُسے مذبح کے چاروں طرف چھڑک دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 پِھر اُس نے سوختنی قُربانی کے جانور کو ذبح کِیا اور ہارُونؔ کے بیٹوں نے خُون اُسے دِیا اور اُس نے اُس کو مذبح کے گِرداگِرد چِھڑکا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 इसके बाद हारून ने भस्म होनेवाली क़ुरबानी को ज़बह किया। उसके बेटों ने उसे उसका ख़ून दिया, और उसने उसे क़ुरबानगाह के चार पहलुओं पर छिड़क दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اِس کے بعد ہارون نے بھسم ہونے والی قربانی کو ذبح کیا۔ اُس کے بیٹوں نے اُسے اُس کا خون دیا، اور اُس نے اُسے قربان گاہ کے چار پہلوؤں پر چھڑک دیا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 9:12
9 حوالہ جات  

اَور مَحَبّت سے چلو، جَیسے المسیح نے ہم سے مَحَبّت کی اَور اَپنے آپ کو ہمارے لیٔے خُوشبو کی طرح خُدا کی نذر کرکے قُربان کیا وَیسے تُم بھی مَحَبّت سے چلو۔


اَہرونؔ اَور اُن کے بیٹے اُن کے پاس خُون لے آئے اَور اُنہُوں نے اُس خُون میں اَپنی اُنگلی ڈُبو ڈُبو کر اُس خُون کو مذبح کے سینگوں پر لگایا اَور باقی بچے خُون کو مذبح کے پایہ پر اُنڈیل دیا۔


لیکن گوشت اَور کھال کو چھاؤنی کے باہر جَلا دیا۔


اَور اُنہُوں نے سوختنی نذر کے ٹکڑے کرکے سَر سمیت اُنہیں دئیے اَور اُنہُوں نے اُنہیں مذبح پر آگ میں جَلا دیا۔


تَب اَہرونؔ نے مَوشہ کو جَواب دیا، ”دیکھ آج ہی اُنہُوں نے اَپنی گُناہ کی قُربانی اَور سوختنی نذر یَاہوِہ کے حُضُور پیش کی، اَور مُجھ پر اَیسی آفت گزری ہے۔ اگر مَیں آج سوختنی نذر کا گوشت کھاتا تو کیا یہ یَاہوِہ کی نظر میں اَچھّا ہوتا؟“


اَور اُنہُوں نے سوختنی نذر کے جانور کو بھی لیا اَور حُکم کے مُطابق اُس کی قُربانی دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات