Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 8:32 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اَور پھر باقی بچے ہویٔے گوشت اَور روٹی کو جَلا دینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 اور اِس گوشت اور روٹی میں سے جو کُچھ بچ رہے اُسے آگ میں جلا دینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 गोश्त और रोटियों का बक़ाया जला देना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 گوشت اور روٹیوں کا بقایا جلا دینا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 8:32
8 حوالہ جات  

اَور اگر تخصیصی مینڈھے کے گوشت یا روٹی میں سے کچھ صُبح تک باقی رہ جائے تو اُسے جَلا دینا۔ وہ ہرگز نہ کھایا جائے، اِس لیٔے کہ وہ پاک ہے۔


کیونکہ خُدا فرماتے ہیں، ”مَیں نے قبُولیّت کے وقت تیری سُن لی، اَور نَجات کے دِن تیری مدد کی۔“ دیکھو! قبُولیّت کا وقت یہی ہے اَور نَجات کا دِن آج ہی ہے۔


جو کچھ بھی تمہارے ہاتھوں کو کرنا پڑے اُسے اَپنی ساری قُوّت سے کرو کیونکہ قبر میں جہاں تُم جانے کو ہو وہاں نہ کویٔی کام ہے نہ ہی کویٔی منصُوبہ؛ نہ علم ہے نہ حِکمت۔


آنے والے کل پر گھمنڈ نہ کرو، کیونکہ تُم نہیں جانتے کہ اُس دِن کیا ہوگا۔


لیکن جو کُچھ اُس قُربانی کے گوشت میں سے تیسرے دِن تک بچا رہ جایٔے تو وہ آگ میں جَلا دیا جائے۔


اَور اُس میں سے کُچھ بھی صُبح تک باقی نہ چھوڑنا۔ اَور اگر کچھ صُبح تک باقی رہ جائے تو اُسے آگ میں جَلا دینا۔


اَور سات دِن تک خیمہ اِجتماع کے دروازہ سے باہر نہ جانا، جَب تک تمہارے مَسح کی مُدّت پُوری نہ ہو جائے کیونکہ تمہاری مَسح کی مُدّت سات دِن کی ہوگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات