Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 8:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور مَوشہ نے اِس مینڈھے کو کاٹ کر اُس کے ٹکڑے کئے اَور اُس کے سَر، ٹُکڑوں اَور چربی کو جَلا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 پِھر اُس نے مینڈھے کے عضو عضو کو کاٹ کر الگ کِیا اور مُوسیٰؔ نے سر اور اعضا اور چربی کو جلایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 उसने मेंढे को टुकड़े टुकड़े करके सर, टुकड़े और चरबी जला दी।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 اُس نے مینڈھے کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے سر، ٹکڑے اور چربی جلا دی۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 8:20
3 حوالہ جات  

پھر اَہرونؔ کے بیٹے جو کاہِنؔ ہیں اُن ٹُکڑوں کو سَر اَور چربی سمیت جلتی لکڑیوں پرجو مذبح پر ہیں ترتیب سے رکھ دیں۔


پھر مَوشہ نے اُس مینڈھے کو ذبح کیا اَور اُس کا خُون مذبح کے چاروں طرف چھڑک دیا۔


اَور دیوار پر چاروں طرف چار اُنگل لمبے دو طرفہ کانٹے لگے ہُوئے تھے۔ یہ میزیں قُربانی کا گوشت رکھنے کے لیٔے تھیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات