Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 7:38 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 جو یَاہوِہ نے مَوشہ کو کوہِ سِینؔائی پر اُس دِن دئیے تھے، جِس دِن یَاہوِہ نے بنی اِسرائیل کو کوہِ سِینؔائی کے بیابان میں حُکم دیا کہ یَاہوِہ کے حُضُور اَپنی قُربانیاں گزرانے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

38 جِس کا حُکم خُداوند نے مُوسیٰؔ کو اُس دِن کوہِ سِینا ؔپر دِیا جِس دِن اُس نے بنی اِسرائیل کو فرمایا کہ سِینا ؔکے بیابان میں خُداوند کے حضُور اپنی قُربانی گُذرانیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 रब ने मूसा को यह हिदायात सीना पहाड़ पर दीं, उस दिन जब उसने इसराईलियों को हुक्म दिया कि वह दश्ते-सीना में रब को अपनी क़ुरबानियाँ पेश करें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 رب نے موسیٰ کو یہ ہدایات سینا پہاڑ پر دیں، اُس دن جب اُس نے اسرائیلیوں کو حکم دیا کہ وہ دشتِ سینا میں رب کو اپنی قربانیاں پیش کریں۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 7:38
5 حوالہ جات  

اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا،


یہ وہ قوانین، آئین اَور ضوابط ہیں جنہیں یَاہوِہ نے کوہِ سِینؔائی پر مَوشہ کی مَعرفت اَپنے اَور بنی اِسرائیل کے مابین مُقرّر کئے تھے۔


یہ وہ اَحکام ہیں جو یَاہوِہ نے بنی اِسرائیل کے لیٔے مَوشہ کو کوہِ سِینؔائی پر دئیے۔


دیکھو مَیں نے یَاہوِہ اَپنے خُدا کے حُکم کے مُطابق تُمہیں قوانین اَور آئین سِکھا دئیے ہیں تاکہ تُم اُس مُلک میں اُن پر عَمل کرو جِس پر قبضہ کرنے جا رہے ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات