Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 7:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 रब ने मूसा से कहा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 رب نے موسیٰ سے کہا،

باب دیکھیں کاپی




احبار 7:28
5 حوالہ جات  

پھر اَہرونؔ کے بیٹے اُنہیں مذبح پر سوختنی نذر کو جلتی ہوئی لکڑی کے اُوپر رکھ کر جَلائیں۔ یہ یَاہوِہ کے حُضُور غِذا کی فرحت بخش خُوشبو والی آتِشی قُربانی ہے۔


اگر کویٔی اِنسان خُون کھائے تو وہ لازماً اَپنے لوگوں میں سے خارج کیا جائے۔‘ “


”بنی اِسرائیل کو حُکم دو، ’جو کویٔی یَاہوِہ کے حُضُور سلامتی کی نذر گذرانے، وہ اُس کا ایک حِصّہ اَپنی قُربانی کے طور پر یَاہوِہ کے حُضُور گذرانے۔


” ’جَب نذیر اَپنی نذارت کے بال مُنڈوا چُکے تَب کاہِنؔ مینڈھے کا اُبالا ہُوا شانہ اَور اُس ٹوکری میں کا ایک کُلچہ اَور ایک ٹکیا جو دونوں بے خمیر کے بنائے گیٔے ہُوں اُس کے ہاتھوں میں دے۔


تَب یَاہوِہ نے اَہرونؔ سے کہا، ”مَیں نے خُود تُمہیں اُن نذرانوں کی ذمّہ داری دی ہے جو مُجھے پیش کئے جاتے ہیں۔ جتنے پاک نذرانے بنی اِسرائیل میرے حُضُور پیش کرتے ہیں وہ سَب میں تُمہیں اَور تمہارے بیٹوں کو تمہارے حق میں دائمی حِصّہ کے طور پر دے رہا ہُوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات