Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 6:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَور مٹّی کا وہ برتن جِس میں قُربانی کا گوشت پکایا جائے لازماً توڑ دیا جائے۔ لیکن اگر وہ کانسے کے برتن میں پکایا گیا ہو، تو اُس برتن کو مانج کر پانی سے دھو دیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور مِٹّی کا وہ برتن جِس میں وہ پکایا جائے توڑ دِیا جائے پر اگر وہ پِیتل کے برتن میں پکایا جائے تو اُس برتن کو مانج کر پانی سے دھو لِیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 अगर गोश्त को हंडिया में पकाया गया हो तो उस बरतन को बाद में तोड़ देना है। अगर उसके लिए पीतल का बरतन इस्तेमाल किया गया हो तो उसे ख़ूब माँझकर पानी से साफ़ करना।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 اگر گوشت کو ہنڈیا میں پکایا گیا ہو تو اُس برتن کو بعد میں توڑ دینا ہے۔ اگر اُس کے لئے پیتل کا برتن استعمال کیا گیا ہو تو اُسے خوب مانجھ کر پانی سے صاف کرنا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 6:28
4 حوالہ جات  

اَور اگر کسی مٹّی کے برتن میں اِن جانداروں کا مَرا ہُوا جِسم گِر جائے تو اُس کے اَندر کی ہر چیز ناپاک ہو جائے گی۔ لہٰذا تُم اُس برتن کو توڑ ڈالنا۔


” ’اَور اگر جریان کا مریض کسی مٹّی کے برتن کو چھُوئے، تو اُس برتن کو ضروُر توڑ دیا جائے لیکن اگر برتن لکڑی کا ہو، تو اُسے پانی سے دھو لیا جائے۔


تَب دستور کے مُطابق اُنہُوں نے فسح کے جانوروں کو آگ پر بھُونا اَور پاک نذروں کو ہانڈیوں، دیگوں اَور کڑاہیوں میں پکایا اَور اُنہیں جلدی سے لوگوں کو کھِلایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات