احبار 6:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے یہ بھی فرمایا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہا کہ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 रब ने मूसा से कहा, باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 رب نے موسیٰ سے کہا، باب دیکھیں |
پھر اُس نے مُجھ سے کہا، ”شمالی اَور جُنوبی کمرے جِن کا رُخ بیت المُقدّس کے صحن کی طرف ہے کاہِنوں کے کمرے ہیں جہاں یَاہوِہ کے حُضُور میں جانے والے کاہِنؔ نہایت مُقدّس قُربانیاں کھایٔیں گے۔ وہاں وہ نہایت مُقدّس قُربانیاں رکھیں گے جَیسے نذر کی قُربانیاں، گُناہ کی قُربانیاں اَور خطا کی قُربانیاں وغیرہ کیونکہ وہ مقام مُقدّس ہے۔