Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 27:7 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 اَور ساٹھ سال یا اِس سے زِیادہ کی عمر کے مَرد کی قیمت پندرہ ثاقل اَور عورت کی دس ثاقل ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور اگر ساٹھ برس سے لے کر اُوپر اُوپر کی عُمر ہو تو مَرد کے لِئے پندرہ مِثقال۔ اور عَورت کے لِئے دس مِثقال مُقرّر ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 साठ साल से बड़े आदमी के लिए चाँदी के 15 सिक्के और इसी उम्र की औरत के लिए चाँदी के 10 सिक्के।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ساٹھ سال سے بڑے آدمی کے لئے چاندی کے 15 سِکے اور اِسی عمر کی عورت کے لئے چاندی کے 10 سِکے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 27:7
3 حوالہ جات  

ہماری عمر کی میعاد محض ستّر بَرس ہے، اَور اگر ہم میں قُوّت ہو تو اسّی بَرس؛ لیکن یہ عرصہ محض مشقّت اَور رنج و غم میں گزر جاتا ہے، کیونکہ یہ دِن جلد چلے جاتے ہیں اَور ہم رخصت ہو جاتے ہیں۔


اَور ایک ماہ سے لے کر پانچ سال کی عمر کے لڑکے کے لیٔے چاندی کی پانچ ثاقل اَور لڑکی کے لیٔے چاندی کی تین ثاقل ہو۔


لیکن اگر کویٔی مَنّت ماننے والا اِس قدر غریب ہو کہ اُسے مُقرّرہ رقم اَدا کرنے کا مقدور نہ ہو، تو وہ اُس شخص کو کاہِنؔ کے سامنے پیش کرے اَور کاہِنؔ اُس شخص کے فدیہ کی قیمت اُس شخص کے حیثیت کے مُطابق اُس کی قیمت مُقرّر کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات