Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 27:6 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور ایک ماہ سے لے کر پانچ سال کی عمر کے لڑکے کے لیٔے چاندی کی پانچ ثاقل اَور لڑکی کے لیٔے چاندی کی تین ثاقل ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 پر اگر عُمر ایک مہِینے سے لے کر پانچ برس تک کی ہو تو لڑکے کے لِئے چاندی کی پانچ مِثقال۔ اور لڑکی کے لِئے چاندی کی تِین مِثقال ٹھہرائی جائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 एक माह से लेकर 5 साल तक के लड़के के लिए चाँदी के 5 सिक्के, इसी उम्र की लड़की के लिए चाँदी के 3 सिक्के,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 ایک ماہ سے لے کر 5 سال تک کے لڑکے کے لئے چاندی کے 5 سِکے، اِسی عمر کی لڑکی کے لئے چاندی کے 3 سِکے،

باب دیکھیں کاپی




احبار 27:6
5 حوالہ جات  

اَور اگر وہ شخص پانچ سال سے لے کر بیس سال کی عمر کا ہو تو مَرد کی قیمت بیس ثاقل اَور عورت کی قیمت دس ثاقل ہو؛


اَور ساٹھ سال یا اِس سے زِیادہ کی عمر کے مَرد کی قیمت پندرہ ثاقل اَور عورت کی دس ثاقل ہو۔


پاک مَقدِس کے ثاقل کے حِساب سے جو وزن میں بیس گیراہ کے برابر ہوتاہے فی کس پانچ ثاقل لیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات