Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 27:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 کاہِنؔ اُس جانور کی اَچھّائی یا بُرائی کا مُعائنہ کرےگا اَور تَب اُس کی جو بھی قیمت کاہِنؔ مُقرّر کرے وُہی اُس کی قیمت ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اور خواہ وہ اچھّا ہو یا بُرا کاہِن اُس کی قِیمت ٹھہرائے۔ اور اَے کاہِن! جو کُچھ تُو اُس کا دام ٹھہرائے گا وُہی رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 इमाम उस की रक़म उस की अच्छी और बुरी सिफ़्तों का लिहाज़ करके मुक़र्रर करे। इस मुक़र्ररा क़ीमत में कमी बेशी नहीं हो सकती।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 امام اُس کی رقم اُس کی اچھی اور بُری صفتوں کا لحاظ کر کے مقرر کرے۔ اِس مقررہ قیمت میں کمی بیشی نہیں ہو سکتی۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 27:12
4 حوالہ جات  

لیکن اگر مَنّت کا جانور ناپاک ہو اَور یَاہوِہ کو بطور قُربانی کرنے لائق نہ ہو، تو وہ اُس جانور کو لازماً کاہِنؔ کے سامنے پیش کرے۔


اَور اگر اُس کا مالک اُس جانور کا فدیہ دینا چاہے تو وہ اُس مُقرّرہ قیمت میں اُس کا پانچواں حِصّہ اِضافہ کرکے اُسے اَدا کرے۔


تو کاہِنؔ یوویلؔ کے سال تک اُس کی قیمت مُعیّن کرے اَور وہ شخص اُس دِن ضروُر اُس کی قیمت اَدا کرے جو یَاہوِہ کے لیٔے مُقدّس نذرانہ ہوگی۔


اَور ایک دِن شاہِ یُوآشؔ نے کاہِنوں کو حُکم دیا، ”مُقدّس نذرانے کی وہ سَب نقدی جمع کرو جو یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں لائی جاتی ہے چاہے وہ نقدی ہر شخص کے مردُم شماری کا ہو، چاہے وہ نقدی ذاتی منّتوں سے حاصل ہُوا ہو یا جو رضا کا نذرانہ بیت المُقدّس میں لائی گئی ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات