Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 25:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 ” ’اِس یوویلؔ کے سال میں ہر ایک اَپنی اَپنی خاندانی مِلکیّت کو پھر سے لَوٹ جایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اُس سالِ یوبلی میں تُم میں سے ہر ایک اپنی مِلکِیّت کا پِھر مالِک ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 बहाली के साल में हर शख़्स को उस की मिलकियत वापस की जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 بحالی کے سال میں ہر شخص کو اُس کی ملکیت واپس کی جائے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 25:13
8 حوالہ جات  

تُم پچاسویں بَرس کو مُقدّس جاننا اَور مُلک بھر میں سَب باشِندوں کے لیٔے آزادی کا اعلان کرنا۔ یہ سال تمہارے لیٔے یوویلؔ سال کہلائے گا اَور اِس سال میں تُم میں سے ہر ایک اَپنی اَپنی خاندانی مِلکیّت کا پھر سے مالک ہو جایٔےگا اَور ہر شخص اَپنی اَپنی برادری والوں میں پھر سے شامل ہو جایٔے۔


اَور جَب بنی اِسرائیل کا یوویلؔ کا سال آئے گا تَب اُن کی مِیراث اُس قبیلہ کی مِیراث میں شامل کی جائے گی جِس میں وہ بیاہی جایٔیں گی اَور اُن کی جائداد ہمارے آباؤاَجداد کی قبائلی مِیراث سے نکل جائے گی۔“


کیونکہ یہ یوویلؔ کا سال ہے۔ یہ تمہارے لیٔے مُقدّس ٹھہرایا گیا ہے۔ تُم صِرف کھیتوں کی خُودرَو پیداوار پر گُزارا کرنا۔


لیکن اگر اُس میں ادائیگی کا مقدور نہ ہو تو جو کچھ اُس نے بیچا وہ یوویلؔ کے سال تک خریدار کے قبضہ میں رہے گا لیکن یوویلؔ کے سال میں یہ خُود ہی چھُوٹ کر اَپنے اصلی مالک کے پاس لَوٹ جائے گا۔


” ’اَور اگر وہ اِن طریقوں میں سے کسی طریقہ سے چھُڑایا نہیں گیا، تو بھی وہ اَور اُس کے بچّے سالِ یوویلؔ میں آزاد کر دئیے جایٔیں گے۔


اَور یَاہوِہ کے سالِ مقبُول کا اعلان اَور خُدا کے اِنتقام کے دِن کا اِشتہار دُوں، اَور تمام ماتم کرنے والوں کو دِلاسا دُوں۔


جَب تک دونوں زندہ ہیں، بیچنے والا اَپنی زمین واپس نہیں پا سَکتا کیونکہ تمام ہُجوم سے متعلّق رُویا پلٹائی نہیں جائے گی۔ اَپنے گُناہوں کی وجہ سے، اُن میں سے کوئی بھی اَپنی زندگی کو بچا نہ سکےگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات