احبار 24:12 - اُردو ہم عصر ترجُمہ12 اَور اُنہُوں نے یَاہوِہ کی مرضی صَاف صَاف ظاہر ہونے تک اُسے اَپنی حِراست میں رکھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور اُنہوں نے اُسے حوالات میں ڈال دِیا تاکہ خُداوند کی جانب سے اِس بات کا فَیصلہ اُن پر ظاہِر کِیا جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 वहाँ उन्होंने उसे पहरे में बिठाकर रब की हिदायत का इंतज़ार किया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 وہاں اُنہوں نے اُسے پہرے میں بٹھا کر رب کی ہدایت کا انتظار کیا۔ باب دیکھیں |