احبار 23:25 - اُردو ہم عصر ترجُمہ25 اُس دِن روزمرّہ کا کویٔی کام نہ کرنا، بَلکہ یَاہوِہ کے حُضُور آتِشی قُربانی پیش کرنا۔‘ “ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 تُم اُس روز کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا اور خُداوند کے حضُور آتِشِین قُربانی گُذراننا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 कोई भी काम न करना। रब को जलनेवाली क़ुरबानी पेश करना।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 کوئی بھی کام نہ کرنا۔ رب کو جلنے والی قربانی پیش کرنا۔“ باب دیکھیں |