احبار 22:28 - اُردو ہم عصر ترجُمہ28 لیکن چاہے گائے ہو یا بھیڑ، تُم ماں اَور اُس کے بچّے دونوں کو ایک ہی دِن میں ذبح نہ کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اور خواہ گائے ہو یا بھیڑ بکری تُم اُسے اور اُس کے بچّے دونوں کو ایک ہی دِن ذبح نہ کرنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 किसी गाय, भेड़ या बकरी के बच्चे को उस की माँ समेत एक ही दिन ज़बह न करना। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 کسی گائے، بھیڑ یا بکری کے بچے کو اُس کی ماں سمیت ایک ہی دن ذبح نہ کرنا۔ باب دیکھیں |