Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 21:13 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 ” ’وہ جِس عورت سے شادی کرے وہ ضروُر کنواری ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور وہ کُنواری عَورت سے بیاہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 इमामे-आज़म को सिर्फ़ कुँवारी से शादी की इजाज़त है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 امامِ اعظم کو صرف کنواری سے شادی کی اجازت ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 21:13
6 حوالہ جات  

یہ وہ ہیں جنہوں نے اَپنے آپ کو عورتوں کے ساتھ آلُودہ نہیں کیا بَلکہ کنوارے ہیں۔ یہ وہ ہیں جو برّہ کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں، جہاں بھی وہ جاتا ہے۔ وہ آدمیوں میں سے خرید لیٔے گیٔے ہیں تاکہ وہ خُدا اَور برّہ کے لیٔے پہلے پھل ہوں۔


میرے دِل میں تمہارے لیٔے خُدا کی سِی غیرت ہے۔ کیونکہ مَیں نے ایک ہی شوہر یعنی المسیح کے ساتھ تمہاری نِسبت طے کی ہے، تاکہ تُمہیں ایک پاک دامن کنواری کی طرح المسیح کے پاس حاضِر کر دُوں۔


وہ بیواؤں اَور مُطلّقہ عورتوں سے بیاہ نہ کریں۔ البتّہ وہ صِرف اُن کنواریوں سے بیاہ کریں جو اِسرائیلیوں کی نَسل سے ہُوں یا کسی اَیسی عورت سے جو کاہِنؔ کی بِیوہ ہو۔


” ’کاہِنؔ جِسم فروشی کرنے والی نجِس عورت یا طلاق شُدہ عورت سے ہرگز شادی نہ کرے کیونکہ کاہِنؔ اَپنے خُدا کے لیٔے مُقدّس ہیں۔


اَور نہ ہی وہ اُس کے خُدا کے پاک مَقدِس سے باہر جائے اَور نہ ہی اُس کی بےحُرمتی کرے کیونکہ خُدا کا مَسح کا تیل اُس پر ہے۔ میں ہی یَاہوِہ ہُوں۔


وہ کسی بِیوہ، طلاق شُدہ یا کسی فاحِشہ عورت سے ہرگز شادی نہ کرے بَلکہ اَپنی ہی قوم میں سے کسی کنواری سے شادی کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات