Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 20:21 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 ” ’اگر کویٔی شخص اَپنے بھایٔی کی بیوی سے شادی کرے تو یہ ناپاک عَمل ہے۔ کیونکہ اُس نے اَپنے بھایٔی کی توہین کی ہے۔ چنانچہ وہ بے اَولاد رہ جایٔیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اگر کوئی شخص اپنے بھائی کی بِیوی کو رکھّے تو یہ نجاست ہے۔ اُس نے اپنے بھائی کے بدن کو بے پردہ کِیا۔ وہ لاولد رہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 जिसने अपनी भाबी से शादी की है उसने एक नजिस हरकत की है। उसने अपने भाई की बेहुरमती की है। वह बेऔलाद रहेंगे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 جس نے اپنی بھابی سے شادی کی ہے اُس نے ایک نجس حرکت کی ہے۔ اُس نے اپنے بھائی کی بےحرمتی کی ہے۔ وہ بےاولاد رہیں گے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 20:21
2 حوالہ جات  

” ’تُم اَپنی بھاوج سے ہم بِستری نہ کرنا؛ کیونکہ اُس سے تمہارے بھایٔی کی بےحُرمتی ہوگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات