احبار 19:20 - اُردو ہم عصر ترجُمہ20 ” ’اگر کویٔی شخص کسی اَیسی لونڈی سے ہم بِستری کر لے جو کسی اَور کی منگیتر ہو لیکن نہ تو اُس کا فدیہ دیا گیا ہو اَور نہ ہی وہ آزاد کی گئی ہو، چنانچہ اُن دونوں کو کویٔی مُناسب سزا ملے تاہم اُنہیں جان سے نہ ماراجائے کیونکہ وہ عورت آزاد نہیں تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اگر کوئی اَیسی عَورت سے صُحبت کرے جو لَونڈی اور کِسی شخص کی منگیتر ہو اور نہ تو اُس کا فِدیہ ہی دِیا گیا ہو اور نہ وہ آزاد کی گئی ہو تو اُن دونوں کو سزا مِلے لیکن وہ جان سے مارے نہ جائیں۔ اِس لِئے کہ وہ عَورت آزاد نہ تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 अगर कोई आदमी किसी लौंडी से जिसकी मँगनी किसी और से हो चुकी हो हमबिसतर हो जाए और लौंडी को अब तक न पैसों से न वैसे ही आज़ाद किया गया हो तो मुनासिब सज़ा दी जाए। लेकिन उन्हें सज़ाए-मौत न दी जाए, क्योंकि उसे अब तक आज़ाद नहीं किया गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اگر کوئی آدمی کسی لونڈی سے جس کی منگنی کسی اَور سے ہو چکی ہو ہم بستر ہو جائے اور لونڈی کو اب تک نہ پیسوں سے نہ ویسے ہی آزاد کیا گیا ہو تو مناسب سزا دی جائے۔ لیکن اُنہیں سزائے موت نہ دی جائے، کیونکہ اُسے اب تک آزاد نہیں کیا گیا۔ باب دیکھیں |