Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 18:15 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 ” ’تُم اَپنی بہُو سے ہم بِستری نہ کرنا کیونکہ وہ تمہارے بیٹے کی بیوی ہے۔ اِس لیٔے تُم اُس سے جنسی تعلّقات قائِم نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 تُو اپنی بہُو کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا کیونکہ وہ تیرے بیٹے کی بِیوی ہے۔ سو تُو اُس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 अपनी बहू से हमबिसतर न होना। वह तेरे बेटे की बीवी है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اپنی بہو سے ہم بستر نہ ہونا۔ وہ تیرے بیٹے کی بیوی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 18:15
4 حوالہ جات  

” ’اَور اگر کویٔی شخص اَپنی بہُو سے ہم بِستر ہوتاہے تو اُن دونوں کو جان سے مار دیا جائے؛ کیونکہ اُنہُوں نے نہایت مکرُوہ کام کیا ہے اَور اُن کا خُون اُن ہی کی گردن پر ہوگا۔


تُجھ میں کسی نے اَپنے ہمسایہ کی بیوی کے ساتھ بےحُرمتی کی تو کسی نے اَپنی بہُو کے ساتھ بدفعلی کی تو کویٔی اَور اَپنی بہن کی عصمت لُوٹتا ہے جو خُود اُس کے اَپنے باپ کی بیٹی ہے۔


یہُوداہؔ نے اُنہیں پہچان لیا اَور کہا، ”وہ مُجھ سے زِیادہ راستباز ہے کیونکہ مَیں نے اُسے اَپنے بیٹے شِلحؔ سے نہیں بیاہا۔“ اَور وہ پھر کبھی اُس کے پاس نہیں گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات