Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 18:14 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 ” ’تُم اَپنے باپ کے بھایٔی کی بےحُرمتی اُس کی بیوی سے ہم بِستری کرکے نہ کرنا کیونکہ وہ تمہاری چچی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 تُو اپنے باپ کے بھائی کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا یعنی اُس کی بِیوی کے پاس نہ جانا۔ وہ تیری چچی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 अपने बाप के भाई की बीवी से हमबिसतर न होना, वरना तेरे बाप के भाई की बेहुरमती हो जाएगी। उस की बीवी तेरी चची है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اپنے باپ کے بھائی کی بیوی سے ہم بستر نہ ہونا، ورنہ تیرے باپ کے بھائی کی بےحرمتی ہو جائے گی۔ اُس کی بیوی تیری چچی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 18:14
2 حوالہ جات  

” ’اَور اگر کویٔی شخص اَپنی چچی یا تائی سے ہم بِستری کرتا ہے، تو اُس نے اَپنے چچا یا تاؤ کی بےحُرمتی کی ہے۔ وہ دونوں اَپنے گُناہ کی سزا پائیں گے اَور وہ بے اَولاد مَریں گے۔


” ’تُم اَپنی خالہ سے ہم بِستری نہ کرنا کیونکہ وہ تمہاری ماں کی قریبی رشتہ دار ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات