احبار 16:9 - اُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَور اَہرونؔ اُس بکرے کو جِس پر یَاہوِہ کے نام کا قُرعہ نِکلا تھا، اُسے گُناہ کی قُربانی کے لیٔے گذرانے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور جِس بکرے پر خُداوند کے نام کی چِٹھّی نِکلے اُسے ہارُونؔ لے کر خطا کی قُربانی کے لِئے چڑھائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 जो बकरा रब के लिए है उसे वह गुनाह की क़ुरबानी के तौर पर पेश करे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جو بکرا رب کے لئے ہے اُسے وہ گناہ کی قربانی کے طور پر پیش کرے۔ باب دیکھیں |