Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 16:1 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَہرونؔ کے دونوں بیٹوں کی وفات کے بعد، یَاہوِہ مَوشہ سے ہم کلام ہُوئے، کیونکہ اُن کے دونوں بیٹے یَاہوِہ کی حُضُوری میں پاک ترین مقام میں داخل ہوکر مَر گیٔے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور ہارُونؔ کے دو بیٹوں کی وفات کے بعد جب وہ خُداوند کے نزدِیک آئے اور مَر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 जब हारून के दो बेटे रब के क़रीब आकर हलाक हुए तो इसके बाद रब मूसा से हमकलाम हुआ।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 جب ہارون کے دو بیٹے رب کے قریب آ کر ہلاک ہوئے تو اِس کے بعد رب موسیٰ سے ہم کلام ہوا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 16:1
2 حوالہ جات  

اَور اُس عورت کے لیٔے بھی، جسے حَیض آ رہا ہو، اَور اُس مَرد یا عورت کے لیٔے بھی جو جریان میں مُبتلا ہُوں اَور اُس مَرد کے لیٔے بھی جو رسمی طور پر ناپاک عورت سے ہم بِستر ہو رہاہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات