Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 15:4 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 ” ’جِس بِستر پر جریان کا مریض لیٹے گا وہ بِستر ناپاک ہوگا اَور جِس چیز پر وہ بیٹھے گا وہ چیز ناپاک ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 جِس بِستر پر جریان کا مرِیض سوئے وہ بِستر ناپاک ہو گا اور جِس چِیز پر وہ بَیٹھے وہ چِیز ناپاک ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 जिस चीज़ पर भी मरीज़ लेटता या बैठता है वह नापाक है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 جس چیز پر بھی مریض لیٹتا یا بیٹھتا ہے وہ ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 15:4
5 حوالہ جات  

جو خُود پاک ہیں اُن کے لیٔے سَب چیزیں پاک ہیں لیکن گُناہ آلُودہ اَور بےایمان لوگوں کے لیٔے کویٔی بھی چیز پاک نہیں کیونکہ اُن کی عقل اَور ضمیر دونوں ناپاک ہو گیٔے ہیں۔


تاریکی کے بے پھل کاموں میں شریک نہ ہو، بَلکہ اُن پر ملامت کیا کرو۔


دھوکے میں نہ رہو، ”بُرے لوگوں کی صُحبت میں رہنے سے اَچھّی عادتیں بگڑ جاتی ہیں۔“


خواہ یہ اُس کے جِسم سے بہتا رہتا ہو یا بندہو گیا ہو، یہ اُس کی ناپاکی کا باعث ہوگا۔ اُس کا جریان ناپاکی کا باعث اِس طرح ہوگا:


اَورجو کویٔی اُس کے بِستر کو چھُوئے اُسے لازِم ہے کہ وہ اَپنے کپڑے دھوکر پانی سے غُسل کرے اَور وہ شام تک ناپاک رہے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات