Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 15:3 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 خواہ یہ اُس کے جِسم سے بہتا رہتا ہو یا بندہو گیا ہو، یہ اُس کی ناپاکی کا باعث ہوگا۔ اُس کا جریان ناپاکی کا باعث اِس طرح ہوگا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور جریان کے سبب سے اُس کی ناپاکی یُوں ہو گی کہ خواہ دھات بہتی ہو یا دھات کا بہنا مَوقُوف ہو گیا ہو وہ ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 चाहे माए बहता रहता हो या रुक गया हो।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 چاہے مائع بہتا رہتا ہو یا رُک گیا ہو۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 15:3
5 حوالہ جات  

وہاں وہ اَیسے عاشقوں پر فریفتہ ہو گئی جِن کے اعضائے تناسل گدھوں کے سے تھے اَور جِن کا اِنزال گھوڑوں کا سا تھا۔


تُونے مِصریوں کے ساتھ، جو تیرے شہوت پرست ہمسائے ہیں زناکاری کی اَور اَپنی بڑھتی ہُوئی شہوت پرستی سے میرے غضب کو بھڑکایا۔


اَور آٹھویں دِن اُس لڑکے کا ختنہ کیا جائے۔


”بنی اِسرائیل سے کلام کرو اَور اُن سے کہو: ’اگر کویٔی شخص غَیر مَعمولی جِسمانی جریان میں مُبتلا ہو تو وہ جریان ناپاک ہے۔


” ’جِس بِستر پر جریان کا مریض لیٹے گا وہ بِستر ناپاک ہوگا اَور جِس چیز پر وہ بیٹھے گا وہ چیز ناپاک ہوگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات