Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 15:29 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اَور آٹھویں دِن لازِم ہے کی وہ اَپنے لیٔے دو قُمریاں یا کبُوتر کے دو بچّے لے کر اُنہیں خیمہ اِجتماع کے مدخل پر کاہِنؔ کے پاس لایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور آٹھویں دِن وہ دو قُمریاں یا کبُوتر کے دو بچّے لے کر اُن کو خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر کاہِن کے پاس لائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 आठवें दिन वह दो क़ुम्रियाँ या दो जवान कबूतर लेकर मुलाक़ात के ख़ैमे के दरवाज़े पर इमाम के पास आए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 آٹھویں دن وہ دو قمریاں یا دو جوان کبوتر لے کر ملاقات کے خیمے کے دروازے پر امام کے پاس آئے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 15:29
8 حوالہ جات  

” ’اَور جَب وہ عورت اَپنے جریان خُون سے شفایاب ہو جایٔے، تو وہ اَپنے پاک ہونے کے لیٔے سات دِن گنے، اَور اُس کے بعد وہ رسماً پاک ہو جایٔےگی۔


اَور کاہِنؔ اُن میں سے ایک کو گُناہ کی قُربانی کے لیٔے اَور دُوسرے کو سوختنی نذر کے لیٔے گذرانے۔ اَور یُوں کاہِنؔ اُس کے ناپاک خُون کے جریان کے لیٔے یَاہوِہ کے حُضُور اُس کی طرف سے کفّارہ دے۔‘


آٹھویں دِن مَوشہ نے اَہرونؔ اَور اُن کے بیٹوں اَور بنی اِسرائیل کے بُزرگوں کو بُلایا۔


” ’اَور جَب لڑکے یا لڑکی کے لیٔے اُس کی طہارت کے دِن پُورے ہو جایٔیں، تو وہ سوختنی نذر کے لیٔے یک سالہ برّہ اَور گُناہ کی قُربانی کے لیٔے کبُوتر کا ایک بچّہ یا ایک قُمری خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر کاہِنؔ کے پاس لایٔے۔


اگر وہ عورت ایک برّہ خریدنے کا مقدور نہ رکھتی ہو، تو وہ قُمریوں کا ایک جوڑا یا کبُوتر کے دو بچّے لایٔے، ایک سوختنی نذر کے لیٔے اَور دُوسرا گُناہ کی قُربانی کے لیٔے۔ اِس طرح کاہِنؔ اُس کے لیٔے کفّارہ دے گا، تو وہ پاک ہو جایٔےگی۔‘ “


اَور آٹھویں دِن وہ اَپنے لیٔے دو قُمریاں یا کبُوتر کے دو بچّے لے کر خیمہ اِجتماع کے مدخل پر یَاہوِہ کے حُضُور آئے اَور اُنہیں کاہِنؔ کے حوالہ کرے۔


اَور آٹھویں دِن وہ دو قُمریاں یا کبُوتر کے دو بچّے خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر کاہِنؔ کے پاس لایٔے۔


اَور یِسوعؔ بیت المُقدّس کے صحنوں میں داخل ہویٔے اَور آپ وہاں سے خریدوفروخت کرنے والوں کو باہر نکالنے لگے۔ آپ نے پیسے تبدیل کرنے والے صرّافوں کے تختے اَور کبُوتر فروشوں کی چوکیاں اُلٹ دیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات