Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 15:26 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 اَور جریان خُون کے دَوران جِس بِستر پر وہ لیٹے گی تو وہ اُسی طرح ناپاک ہوگا جِس طرح اُس کا بِستر حَیض کے دِنوں میں ناپاک ہوتاہے۔ اَور جِس چیز پر وہ بیٹھے گی وہ بھی حَیض کے دِنوں کی ناپاکی کی طرح ناپاک ہوگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 اور اِس جریانِ خُون کے کُل ایّام میں جِس جِس بِستر پر وہ سوئے گی وہ حَیض کے بِستر کی طرح ناپاک ہو گا اور جِس جِس چِیز پر وہ بَیٹھے گی وہ چِیز حَیض کی نجاست کی طرح ناپاک ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 जिस चीज़ पर भी वह लेटती या बैठती है वह नापाक है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 جس چیز پر بھی وہ لیٹتی یا بیٹھتی ہے وہ ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 15:26
3 حوالہ جات  

”بنی اِسرائیل کو حُکم دو: ’اگر کویٔی عورت حاملہ ہو اَور لڑکا پیدا کرے تو وہ سات دِن تک رسمی طور پر ناپاک سَمجھی جائے گی، جَیسا کہ وہ حَیض کے ایّام کے دَوران ناپاک رہتی ہے۔


” ’اَور اگر کسی عورت کو حَیض کے دِنوں کے علاوہ یا حَیض کی مُدّت کے بعد بھی بہت دِنوں تک خُون جاری رہے تو وہ خُون جاری رہنے تک ناپاک رہے گی جَیسی حَیض کے دِنوں میں رہتی ہے۔


اَورجو کویٔی اُن چیزوں کو چھُوئے گا وہ ناپاک ہو جائے گی؛ لہٰذا وہ اَپنے کپڑے ضروُر دھوکر پانی سے غُسل کرے۔ اَور وہ شام تک ناپاک رہے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات