احبار 15:23 - اُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَور جِس چیز پر وہ بیٹھی ہو خواہ وہ اُس کا بِستر ہو یا کویٔی اَور چیز، اگر کویٔی اُسے چھُوئے گا، تو وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور اگر اُس کا خُون اُس کے بِستر پر یا جِس چِیز پر وہ بَیٹھی ہو اُس پر لگا ہُؤا ہو اور اُس وقت کوئی اُس چِیز کو چُھوئے تو وہ شام تک ناپاک رہے۔ باب دیکھیں |