احبار 15:22 - اُردو ہم عصر ترجُمہ22 اَورجو کویٔی اُس چیز کو چھُولے جِس پر وہ بیٹھتی ہو، تو وہ اَپنے کپڑے دھوکر پانی سے غُسل کرے۔ اَور وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور جو کوئی اُس چِیز کو جِس پر وہ بَیٹھی ہو چُھوئے وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے نہائے اور شام تک ناپاک رہے۔ باب دیکھیں |