Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 15:19 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 ” ’جَب کسی عورت کو حَیض کا خُون جاری ہو جائے، تو وہ عورت سات دِن تک ناپاک رہے گی اَورجو کویٔی اُسے چھُوئے گا، وہ شام تک ناپاک رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور اگر کِسی عَورت کو اَیسا جریان ہو کہ اُسے حَیض کا خُون آئے تو وہ سات دِن تک ناپاک رہے گی اور جو کوئی اُسے چُھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 माहवारी के वक़्त औरत सात दिन तक नापाक है। जो भी उसे छुए वह शाम तक नापाक रहेगा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 ماہواری کے وقت عورت سات دن تک ناپاک ہے۔ جو بھی اُسے چھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 15:19
10 حوالہ جات  

”بنی اِسرائیل کو حُکم دو: ’اگر کویٔی عورت حاملہ ہو اَور لڑکا پیدا کرے تو وہ سات دِن تک رسمی طور پر ناپاک سَمجھی جائے گی، جَیسا کہ وہ حَیض کے ایّام کے دَوران ناپاک رہتی ہے۔


ایک خاتُون تھی جِس کے بَارہ بَرس سے خُون جاری تھا۔


کیونکہ بُرے خیال، قتل، زنا، جنسی بدفعلی، چوری، کُفر، جھُوٹی گواہی، دِل ہی سے نکلتی ہیں۔


”اَے آدمؔ زاد، جَب بنی اِسرائیل خُود اَپنے مُلک میں بستے تھے تَب اُنہُوں نے اَپنے چال چلن اَور اُن کے کاموں سے اُسے ناپاک کر دیا تھا۔ اُن کی روِش میری نگاہ میں عورت کی ماہواری ناپاکی کی مانند تھی۔


صِیّونؔ اَپنے ہاتھ پھیلائے ہُوئے ہے، لیکن اُسے تسلّی دینے والا کویٔی نہیں۔ یَاہوِہ نے یعقوب کے بارے میں حُکم دیا ہے کہ اُس کے ہمسائے اُس کے دُشمن بَن جایٔیں؛ یروشلیمؔ، اُن کے درمیان ناپاکی بَن گیا ہے۔


” ’اگر کویٔی شخص کسی عورت کے دَورانِ حَیض اُس سے ہم بِستر ہو اَور اُس سے مباشرت کرے تو اُس نے اُس کے خُون کے چشمہ کو کھولا ہے اَور اُس عورت نے بھی اَپنے چشمہ کو کھُلوایا ہے۔ لہٰذا وہ دونوں اَپنے لوگوں میں سے خارج کیٔے جایٔیں۔


اَور اِس کے بعد وہ عورت تینتیس دِن تک طہارت کے خُون میں رہے اَور پاک ہونے کے لیٔے اِنتظار کرے اَور لازماً وہ اَپنی طہارت کے دِن پُورے ہونے تک کسی مُقدّس چیز کو ہرگز نہ چھُوئے اَور نہ ہی پاک مَقدِس میں داخل ہو۔


” ’اَور حَیض کے دِنوں میں جِس چیز پر بھی وہ لیٹے گی اَور بیٹھے گی وہ ناپاک ہو جائے گی۔


یا اگر وہ کسی رینگنے والے ناپاک جاندار کو چھُونے کی وجہ سے ناپاک ہو جایٔے، یا کسی اَیسے شخص کو چھُوئے جِس کے چھُونے سے وہ ناپاک ہو سَکتا ہو، خواہ اُس کی ناپاکی کسی بھی قِسم کی ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات