Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:52 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

52 اِس طرح وہ اُس گھر کی طہارت اُس پرندہ کے خُون، اَور بہتے ہویٔے پانی، اُس زندہ پرندہ، دیودار کی لکڑی، زُوفا اَور اُس سُرخ دھاگے سے کرے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

52 اور وہ اُس پرِندے کے خُون سے اور بہتے ہُوئے پانی اور زِندہ پرِندہ اور دیودار کی لکڑی اور زُوفا اور سُرخ کپڑے سے اُس گھر کو پاک کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

52 इन चीज़ों से वह घर को गुनाह से पाक-साफ़ करता है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

52 اِن چیزوں سے وہ گھر کو گناہ سے پاک صاف کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:52
3 حوالہ جات  

تو کاہِنؔ حُکم دے کہ پاک قرار دئیے جانے والے کے لیٔے دو زندہ پاک پرندے اَور دیودار کی لکڑی اَور قِرمزی رنگ کا سُوت اَور زُوفا لایا جائے۔


اِس کے بعد وہ دیودار کی اُس لکڑی، زُوفا، سُرخ دھاگے اَور اُس زندہ پرندہ کو لے کر اُن کو اُس مُردہ پرندہ کے خُون اَور بہتے پانی میں ڈُبو کر سات بار اُس گھر میں چھڑکے۔


پھر وہ اُس زندہ پرندہ کو شہر کے باہر کھُلے میدان میں چھوڑ دے۔ اِس طریقہ سے وہ اُس گھر کے لیٔے کفّارہ دے اَور وہ گھر پاک ٹھہرے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات