Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:50 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 اُن پرندوں میں سے ایک کو بہتے پانی پر مٹّی کے کسی برتن میں ذبح کرے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

50 اور وہ اُن پرِندوں میں سے ایک کو مِٹّی کے کِسی برتن میں بہتے ہُوئے پانی پر ذبح کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 वह परिंदों में से एक को ताज़ा पानी से भरे हुए मिट्टी के बरतन के ऊपर ज़बह करे।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 وہ پرندوں میں سے ایک کو تازہ پانی سے بھرے ہوئے مٹی کے برتن کے اوپر ذبح کرے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:50
5 حوالہ جات  

تَب کاہِنؔ اُس گھر کو پاک کرنے کے لیٔے دو پرندے، دیودار کی لکڑی، سُرخ دھاگے اَور زُوفا لے کر،


اِس کے بعد وہ دیودار کی اُس لکڑی، زُوفا، سُرخ دھاگے اَور اُس زندہ پرندہ کو لے کر اُن کو اُس مُردہ پرندہ کے خُون اَور بہتے پانی میں ڈُبو کر سات بار اُس گھر میں چھڑکے۔


تو کاہِنؔ حُکم دے کہ پاک قرار دئیے جانے والے کے لیٔے دو زندہ پاک پرندے اَور دیودار کی لکڑی اَور قِرمزی رنگ کا سُوت اَور زُوفا لایا جائے۔


پھر کاہِنؔ بہتے ہویٔے پانی کے اُوپر مٹّی کے ایک برتن میں اُن دونوں پرندوں میں سے ایک پرندے کو ذبح کرنے کا حُکم دے۔


پھر وہ دُوسرے زندہ پرندہ کو دیودار کی لکڑی اَور قِرمزی سُوت اَور زُوفا ساتھ لے کر اُنہیں اَور اُس زندہ پرندہ کو اُس پرندہ کے خُون میں ڈُبو دے جسے بہتے ہویٔے پانی کے اُوپر ذبح کیا گیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات