Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:41 - اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 اَور اِس کے بعد کاہِنؔ حُکم دے کہ گھر کی تمام اَندرونی دیواریں کھُرچی جایٔیں اَور کھُرچن کو شہر سے باہر کسی ملبے کے ڈھیر پر پھینک دئیے جایٔیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 پِھر وہ اُس گھر کو اندر ہی اندر چاروں طرف سے کُھرچوائے اور اُس کُھرچی ہُوئی مِٹّی کو شہر کے باہر کِسی ناپاک جگہ میں ڈالیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 नीज़ वह हुक्म दे कि अंदर की दीवारों को कुरेदा जाए और कुरेदी हुई मिट्टी को आबादी के बाहर किसी नापाक जगह पर फेंका जाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 نیز وہ حکم دے کہ اندر کی دیواروں کو کُریدا جائے اور کُریدی ہوئی مٹی کو آبادی کے باہر کسی ناپاک جگہ پر پھینکا جائے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:41
10 حوالہ جات  

لیکن کُتّے، جادُوگر، زناکار، قاتل، بُت پرست اَور جھُوٹ بولنے والے اَور جھُوٹ کو پسند کرنے والے، یہ سَب اُس شہر سے باہر ہی رہ جایٔیں گے۔


اُن ہی میں سے ہِمنِیُسؔ اَور سِکندرؔ بھی ہیں جنہیں مَیں نے شیطان کے حوالہ کر دیا تاکہ وہ کُفر بکنے سے باز رہنا سیکھیں۔


تو وہ اُسے غضبناک سزا دے گا اُس کا اَنجام ریاکاروں کے جَیسا ہوگا جہاں وہ روتا اَور دانت پیستا رہے گا۔


جَب یِسوعؔ جھیل کے اُس پار گدرینیوں کے علاقہ میں پہُنچے تو وہاں دو آدمی جِن میں بدرُوحیں تھیں، قبروں سے نکل کر اُنہیں ملے۔ وہ اِتنے ظالِم تھے کہ کویٔی اُس راستے سے گزر نہیں سَکتا تھا۔


جِس کے لوگ قبروں کے درمیان بیٹھ کر رات کاٹتے ہیں؛ اَور سُؤر کا گوشت کھاتے ہیں، اَور ناپاک گوشت کا سالن اَپنے برتنوں میں رکھتے ہیں؛


تو کاہِنؔ حُکم دے کہ پھپھُوندی سے متاثّرہ پتّھروں کو نکال کر شہر سے باہر کسی ملبے کے ڈھیر میں پھینک دئیے جایٔیں۔


پھر وہ اُن پتّھروں کی جگہ دُوسرے پتّھر لگائیں اَور تازہ گارے سے اُس گھر کا پلستر کریں۔


چنانچہ اُس گھر کو ضروُر گرا دیاجایٔے، وہ اُس کے پتّھر، لکڑیاں اَور اُس کے پلستر کو شہر سے باہر کسی ملبے کے ڈھیر پر پھینک دے۔


وہ صُورؔ کی شہرپناہ کو توڑ ڈالیں گے اَور اُس کے بُرجوں کو ڈھا دیں گے اَور مَیں اُس کی مٹّی کھرچ کر اُسے ننگی چٹّان بنا دُوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات